9مئی کیس میں مطلوب پی ٹی آئی رہنما بیرون ملک سے واپسی پرگرفتار

 پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے وطن واپسی پرگرفتارکر لیا گیا۔

عالیہ شہزاد پولیس کو 9 مئی کے مقدمات میں مطلوب تھیں۔سرور روڈ پولیس نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتاری کے بعد عالیہ شہزاد کو تھانہ لٹن روڈ منتقل کردیا ہے ۔

عالیہ شہزاد تھانہ سرور روڈ میں درج مقدمہ میں نامزد تھیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں