عدالت نے صحافی اسد طور کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد کی عدالت نے صحافی اور یوٹیوبر اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سیشل جج سینٹرل ہمایوں دلاور نے اسد طور کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی ، عدالت نے 5 ہزار کے مچلکوں کےعوض اسد مزید پڑھیں

امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ نے ویڈیو بیان جار ی کر دیا

امیر بالاج ٹیپو کے قتل کیس میں اہم ترین پیشرفت ہوئی ہے ، مرکزی ملزم طیفی بٹ نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے قتل کے الزام کو مسترد کر دیاہے اور کہاہے کہ میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ۔تفصیلات کے مطابق طیفی بٹ نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امیر بالاج کے مزید پڑھیں

جرمنی میں پاکستانی شہری قتل لیکن میت وطن کب پہنچے گی ؟ پتہ چل گیا

جرمنی میں ذہنی مریض نے گھر میں گھس کر پاکستانی فیملی پر چاقو سے حملہ کردیا جس سے اٹھاون سالہ فہیم الدین جاں بحق ہوگئے جبکہ اہلیہ اور بیٹی شدید زخمی ہوئیں، فہیم الدین کی میت آج رات کراچی پہنچائی جائے گی، جبکہ کہ مقامی قبرستان میں انہیں سپرد خاک کیا جائے گا۔آج نیوز کے مزید پڑھیں

مالی اعداد و شمار پر پاکستان اور آئی ایم ایف میں اختلافات،اندرونی کہانی سامنے آگئی

ادائیگی پر مادگی کا اظہار کیا ہے۔یہ قرض صوبائی محکمہ ہائے خوراک نے پیدا کیا ہے جو حکومتی مالیاتی حدود سے باہر نکل کر کام کرتے رہے تاہم آئی ایم ایف کا یہ مطالبہ کہ پرچون فروشوں کےلئے ایک سادہ ٹیکس سکیم لائی جائے سن کر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو آخری لمحے میں ایک مزید پڑھیں

مسجد کے باہر خاتون کے بھیس میں بھیک مانگنے والا عرب شہری گرفتار کرلیا گیا

پولیس نے مسجد کے باہر خاتون کے بھیس میں بھیک مانگنے والا عرب شہری گرفتار کرلیا، ڈائریکٹر کریمنل انویسٹی گیشن ڈیاپرٹمنٹ بریگیڈیئر جنرل علی سالم الشامسی کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے بعد تفتیش کرنے پر مذکورہ شخص نے جواز پیش کیا کہ بھکاری خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہمدردی حاصل کرتی ہیں۔الامارات الیوم مزید پڑھیں

بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ کا دورہ جی ایچ کیو ، آرمی چیف سے ملاقات، دوطرفہ فوجی تعاون پر گفتگو

بحرین کے کمانڈر آف نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو ) کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات بھی کی۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا کہ بحرین کے کمانڈر مزید پڑھیں

بابر اعظم کو اسکرپٹڈ کپتان کہنا درست نہیں، ڈیرن سیمی

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ ہم نے ملتان سلطانز کے خلاف 20رنز کم اسکور کئے،147اس وکٹ پر کم اسکور تھا، بولرز نے کم اسکور کے باوجود اچھی فائٹ کی،ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)سیزن 9کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کیا گیا ہے۔اس حوالے سے وزارت خزانہ کا بتانا اہے، حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول آئندہ 15 روز کیلئے 279 روپے 75 پیسے فی لٹر میں فروخت ہوگا۔وزارت خزانہ کے مطابق ہائی سپیڈ مزید پڑھیں

شہریت قانون پر امریکی تنقید غلط اورغیرمنصفانہ ہے،بھارت

بھارت نے ملک میں حال ہی میں نافذ ہونے والے شہریت ترمیمی قانون پر امریکی تنقید کو غلط اور غیر منصفانہ قراردیدیامیڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان بھارتی وزارت خارجہ رندھیر جیسوال نے کہا کہ شہریت (ترمیمی) ایکٹ 2019 بھارت کا اندرونی معاملہ ہے اور اس پر عملدرآمد سے متعلق امریکہ کا بیان غلط اور غیر مزید پڑھیں

بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

بھارتی حکومت نے عام انتخابات سے قبل اہم فیصلہ لیتے ہوئے ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لٹر دو روپے کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔وزارت پٹرولیم و مزید پڑھیں