کوئی بھی حالات نہیں تھے کہ سرکاری وکیلوں کی تعیناتی ہوتی،وکیل سلمان صفدر کے بانی پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیل پر دلائل

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیل پر سماعت وکیل سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ اگرعدالت ملزم کا سرکاری وکیل مقرر کرتی بھی ہے تو ان کو مناسب وقت دینا ضروری ہوتا ہے،کوئی بھی حالات نہیں تھے کہ سرکاری وکیلوں کی مزید پڑھیں

یکم سے 9اپریل تک تعطیلات کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی نے موسم بہار کے باعث 9 دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔مقامی میڈیا کے مطابق تعطیلات یکم اپریل سے شروع ہوں گی اور 9 اپریل 2024 کو ختم ہوں گی اور اس عرصے کے دوران یونیورسٹی کے تمام شعبے بند رہیں گے تاہم انتظامیہ کے عملے کو چھٹیاں نہیں ملیں گی مزید پڑھیں

مریم نواز کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد رائیونڈ اور گردونواح میں گڈز ٹرانسپورٹ کا چلنا پولیس نے مشکل کردیا

مریم نواز کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے بعد رائیونڈ اور گردونواح میں گڈز ٹرانسپورٹ کا چلنا پولیس نے مشکل کردیا۔ ذرائع کے مطابق رائیونڈ ، سندر اور گردونواح کے بیشتر چوک چوراہوں میں پولیس کھڑی کردی گئی ، مرکزی مقامات کے علاوہ دیگر چھوٹی ملحقہ سڑکوں پر پولیس کے اہلکار گڈز ٹرانسپورٹرز سے عید ی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت کیلئے انتظامیہ کو 2دن میں فیصلہ کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت دینے کیلئے انتظامیہ کو 2دن میں فیصلہ کرنیکا حکم دے دیا۔ن اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی، پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مسعود مغل نے جلسے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے 2024 میں گرمی کی شدت کے نئے ریکارڈ سے خبردار کردیا

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال 2024 گزشتہ سال سے بھی زیادہ گرم ہونے کا امکان ہے،ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے خبردار کیا کہ ہیٹ ویوز کے سمندری ماحولیاتی نظام پر نمایاں منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ ۔ گزشتہ سال دنیا بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے تھے، مزید پڑھیں

پاکستان کی فضاء بھارت سے بھی زیادہ آلودہ ہوگئی

پاکستان کو دنیا کا دوسرا سب سے زیادہ فضائی آلودگی والا ملک قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان میں فضائی آلودگی میں اضافے پر عالمی ادارے آئی کیو ایئر نے رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں پہلے نمبر پر بنگلادیش اور تیسرے پر بھارت دنیا کے سب زیادہ فضائی آلودہ ملک قرار دیے گئے ہیں، اسلام آباد فضائی مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ ایف 9پارک میں 12سال کی بچی سے مبینہ زیادتی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایف 9پارک میں 12سال کی بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے بچی کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ خاتون کی جانب سے ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ میری بیٹی کو اس کی دوست مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی 100ملین پاؤنڈز ریفرنس میں درخواست ضمانت؛نیب کی تحریری جواب جمع کرانے کی استدعا منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 100ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر نیب کی تحریری جواب جمع کرانے کی استدعا منظور کرلی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 100ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن : محسن نقوی بھی آزاد امیدوار ۔۔۔لیکن انہیں کیا اعزاز مل گیا ؟جانیے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آزاد حیثیت سے سینٹ کا انتخابات لڑنے والے واحد خوش قسمت امیدوار ہیں جن کو حکمران اتحاد کی تمام سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے۔ محسن نقوی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے مرحلے میں کلیئر ہوگئ صوبائی الیکشن کمشنرپنجاب و ریٹرننگ افسر برائے سینٹ انتخابات اعجاز انور چودھری کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا نیشنل بینک کے ساڑھے 11ہزار پنشنرز کو پنشن ادا کرنے کا فیصلہ برقرار

سپریم کورٹ نے نیشنل بینک کے ساڑھے 11ہزار پنشنرز کو پنشن ادا کرنے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظرثانی درخواست خارج کردی۔سپریم کورٹ نے کہاہے کہ نیشنل بینک ریٹائرڈ ساڑھے11ملازمین کو پنشن کی مد میں 60ارب روپے ایک ماہ میں ادا کرے۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سماعت کی،پنشن ادائیگی مزید پڑھیں