سینیٹ الیکشن : محسن نقوی بھی آزاد امیدوار ۔۔۔لیکن انہیں کیا اعزاز مل گیا ؟جانیے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آزاد حیثیت سے سینٹ کا انتخابات لڑنے والے واحد خوش قسمت امیدوار ہیں جن کو حکمران اتحاد کی تمام سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے۔ محسن نقوی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے مرحلے میں کلیئر ہوگئ صوبائی الیکشن کمشنرپنجاب و ریٹرننگ افسر برائے سینٹ انتخابات اعجاز انور چودھری کے دفتر چاروں جماعتوں کے تائید و تجویز کنندہ مسلم لیگ (ن) کے خواجہ عمران نذیر، پیپلز پارٹی کے سید علی حیدر گیلانی، مسلم لیگ (ق) کے چودھری شافع حسین اور استحکام پاکستان پارٹی کے غضنفر عباس چھینہ کے ساتھ جانچ پڑتال کیلئے آئے، مسلم لیگ (ن) یا پیپلز پارٹی کے کسی امیدوار کوبھی یہ اعزاز حاصل نہیں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں