ایلون مسک نے کس بیماری میں مبتلا ہونے کا اعتراف کر لیا؟

 امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی اور معروف صنعتکار ایلون مسک نے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا اعتراف کر لیا۔

ایلون مسک نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ ٹیسلا کی مالیت دنیا کی ساری کار انڈسٹری کی مشترکہ مالیت کے مساوی ہے، میرا کیٹا مین نسخہ ٹیسلا کے سرمایہ کاروں کیلئے فائدے کا سبب ہے، اگر میں کوئی دوائی استعمال کر رہا ہوں تو اسے جاری رکھوں گا۔۔ کیٹا مین ڈرگ ڈپریشن میں مبتلا ہونے والے دوسرے مریضں کیلئے بھی مرض سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں