ہیٹی کے وزیراعظمجرائم پیشہ گروہوں کے قابض ہونے، بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات اور عالمی دباﺅکے باعث عہدے سے استعفیٰ دیدیا

ہیٹی کے وزیراعظم ایریل ہنری نے دارالحکومت میں جرائم پیشہ گروہوں کے قابض ہونے، بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات اور عالمی دباﺅکے باعث عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ ہیٹی کے وزیراعظم ایریل ہنری کا استعفیٰ اس وقت سامنے آیا جب مسلح گروہوں کے حملے کے نتیجے میں جیلوں سے فرار مزید پڑھیں

تجزیہ کاروں نے نئی وفاقی کابینہ کو انیس بیس کیساتھ نگراں حکومت اور پی ڈی ایم ون کی “ایکسٹینشن “قرار دیدیا

تجزیہ کاروں نے نئی وفاقی کابینہ کو انیس بیس کیساتھ نگراں حکومت  اور پی ڈی ایم ون کی “ایکسٹینشن “قرار دیدیا ۔ نجی ٹی وی کے  پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘میں میزبان علینہ فاروق کے سوال شہباز شریف حکومت کی کابینہ کو ریٹ کریں؟ کے جواب میں تجریہ کاروں نے کہاکہ شہباز شریف کی کابینہ بری نہیں مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کے قلمدانوں کا فیصلہ کرلیا گیا، ناصر حسین شاہ کو کونسی وزارت ملے گی؟

پیپلزپارٹی قیادت نے سندھ کابینہ کے قلمدانوں کا فیصلہ کرلیا،سید ناصر حسین شاہ وزیر اطلاعات سندھ ہونگے۔ نشرجیل میمن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور ٹرانسپورٹ کے وزیر ہونگے،سیدسردار شاہ تعلیم اور معدنیات کے وزیر ہونگے،سید ذوالفقار شاہ وزیر ثقافت اور جام خان شور وزیر آبپاشی ہوں گے،سعید غنی بلدیات اور پبلک ہیلتھ کے وزیر ہوں گے،علی مزید پڑھیں

بلوچستان کابینہ سینیٹ ضمنی انتخابات کے بعد تشکیل دینے کا فیصلہ، پیپلز پارٹی، ن لیگ کو اہم وزارتیں ملنے کا امکان

بلوچستان کابینہ کو سینیٹ کے ضمنی انتخابات کے بعد تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ بلوچستان کابینہ 2 مرحلوں میں تشکیل دی جائے گی۔ پہلے مرحلے میں مسلم لیگ ن کے 5، پیپلز پارٹی کے 3، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کا ایک رکن حلف اٹھائے مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے پنجاب میں کمر کس لی ، آئندہ 48گھنٹوں میں اہم اعلان متوقع

تحریک انصاف نے پنجاب میں کمر کس لی ، آئندہ 48گھنٹوں میں اہم اعلان متوقع ہے ۔ خبر رساں ادارے “این این آئی ” کے مطابق  پی ٹی آئی کی جانب سے پنجاب میں شیڈو کابینہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے آئندہ 48گھنٹوں میں پنجاب میں شیڈو کابینہ کا مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ درپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر کیا۔اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ فیصلے کا مقصد ملک میں دانشمندانہ مالیاتی انتظام کی حوصلہ افزائی کرنا ہے، مزید پڑھیں

مسائل پیدا نہ کریں ،ایک گھنٹے کا وقت ہے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی حاضری سے متعلق آگاہ کریں،جج کے ریمارکس

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9مئی واقعات پر 6کیسز، بشریٰ بی بی کے خلاف جعلی رسیدوں کے کیس میں جج نے پراسیکیوٹر کو ہدایت کی کہ عدالت کیلئے مسائل پیدا نہ کریں ، جیل سپرنٹنڈنٹ سے رابطہ کرکے بتائیں،ایک گھنٹے کا وقت ہے بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

کیا نئی حکومت کیلئے کوئی خطرہ ہے اور اسٹیبلشمنٹ کے زیادہ قریب کون ہے ؟ سلیم صافی کھل کر بول پڑے

 کیا نئی حکومت کیلئے کوئی خطرہ ہے اور اسٹیبلشمنٹ کے زیادہ قریب کون ہے ؟  سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی ن اس حوالے سے کھل کر بول پڑے ۔ سلیم صافی کے مطابق  فوری طور پر نئی حکومت کے لئے کوئی خطرہ نظر نہیں آرہا ہے، موجودہ حکومت کو اسٹیبلشمنٹ کی مکمل سپورٹ مزید پڑھیں

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چودھری کی اہلیہ حباءفواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ حباء فواد کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے حباء فواد کا نام نوفلائی لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان گھمن، درخواست گزار وکیل قیصر امام اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔اسسٹنٹ مزید پڑھیں

بھارت کے یشسی جیسوال آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

بھارت کی جانب سے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والے یشسی جیسوال کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بتایا کہ یشسی جیسوال فروری کی کارکردگی کی وجہ سے پلیئر آف دی منتھ قرار پائے۔یشسی جیسوال نے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن اور سری لنکا کے مزید پڑھیں