کیا نئی حکومت کیلئے کوئی خطرہ ہے اور اسٹیبلشمنٹ کے زیادہ قریب کون ہے ؟ سلیم صافی کھل کر بول پڑے

 کیا نئی حکومت کیلئے کوئی خطرہ ہے اور اسٹیبلشمنٹ کے زیادہ قریب کون ہے ؟  سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی ن اس حوالے سے کھل کر بول پڑے ۔ سلیم صافی کے مطابق  فوری طور پر نئی حکومت کے لئے کوئی خطرہ نظر نہیں آرہا ہے، موجودہ حکومت کو اسٹیبلشمنٹ کی مکمل سپورٹ حاصل ہے، آصف زرداری اور( ن) لیگ کو اپنا اپنا حصہ مل گیا ہے، شہباز شریف سے زیادہ آصف زرداری اسٹیبلشمنٹ کے قریب ہیں.

انہوں نے ان خیالات کا اظہار  نجی ٹی وی کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  کیا ۔ پروگرام میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات  عطاء تارڑ نے بھی شرکت کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں