وفاقی بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ، کئی سول و پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

 وفاقی بیوروکریسی کے متعدد سول و پولیس افسران کے تقرر و تبادلے ، تقرر ی کے منتظر گریڈ 22 کے افسر نوید علاؤالدین او ایس ڈی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بنا دیئے گئے ، کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ، گریڈ 21 کے نیاز محمد خان ڈائریکٹر جنرل، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ڈیفنس مقرر کیا گیا ۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو مزید پڑھیں

گورننس اور مالی کارکردگی بہتر بنانا ہوگی، وزارت خزانہ کی طرف سے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ جاری

وزارت خزانہ کی طرف سے جاری ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ اور آؤٹ لک برائے فروری 2024میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ چند مہینوں کے اقدامات سے مارکیٹ کا اعتماد بحال ہوا ہے اور معاشی سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے۔سخت اورغیر مقبول فیصلوں سے معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے، نئی حکومت ایف بی آر مزید پڑھیں

پروفیسر آف اپتھامالوجی ڈاکٹر ناصر چودھری نے لیڈی ایچی سن ہسپتال کے میڈیکل سپرٹینڈنٹ کا چارج سنبھال لیا

پروفیسر آف اپتھامالوجی ڈاکٹر ناصر چودھری نے لیڈی ایچی سن ہسپتال کے میڈیکل سپرٹینڈنٹ کا چارج سنبھال لیا ہے ڈاکٹر ناصر چودھری کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ چشم میں بطور ایسوسی سیٹ پروفیسر فرائض سر انجام دے رہے ہیں انہیں لیڈی ایچی سن ہسپتال کے ایم ایس کی سیٹ کا اضافی چارج دیا گیا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی چھ خالی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا 

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پرانتخاب کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سینیٹ کی 6 نشستوں پر پولنگ 14 مارچ کو ہوگی۔سینیٹ میں اسلام آباد کی ایک، سندھ کی دو اور بلوچستان کی تین خالی نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا گیا مزید پڑھیں

ریونیو سٹاف پر تشدد ، نامنظور، وکلاء گردی برادشت نہیں کریں گے: بورڈ آف ریونیو پنجاب ایمپلائز ایسوسی ایشن

 پنجاب بھر میں ریونیو سٹاف پر تشدد اور غنڈہ گردی کے واقعات پر ریونیو سٹاف کے تحفظ کیلیے رہنما میدان میں آگئے۔  تفصیلات کے مطابق تحصیل گوجرانوالہ میں ریونیو سٹاف کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا،بھکر میں بھی پرائیویٹ افراد نے ناجائز کام نہ کرنے کی پاداش میں ریونیو سٹاف کو تشدد کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہر قسم کے تقرروتبادلوں پر پابندی عائد کردی

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہر قسم کے تقرروتبادلوں پر پابندی عائد کردی ۔سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تاحکم ثانی تمام عہدوں پر افسران و ملازمین کے تقررو تبادلوں پر پابندی ہوگی، تقررو تبادلوں کیلئے وزیراعلیٰ سے بذریعہ سمری اجازت لینا ہوگی ،تقررو تبادلوں کیلئے وزیراعلی کو مکمل وجوہات سے مزید پڑھیں

ایا ز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونےکے بعد پہلا بیان جاری کر دیا 

قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے عہدے کا حلف لینے کے بعد اجلاس کی صدارت سنبھال لی ہے تاہم اس موقع پر انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سپیکر میں اس کرسی پر ہوں اور اس کے علاوہ میں آپ کا بھائی اور دوست ہوں ، میرے 23 سالہ سیاست مزید پڑھیں

صحافی عمران ریاض دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔ عمران ریاض خان کو زمان پارک کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں گرفتار کرکے کیا گیا ہے ،عمران ریاض خان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کر دیا گیا ،پولیس کی جانب سے عمران ریاض خان کے جسمانی ریمانڈ کی مزید پڑھیں

نوازشریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، کس چیز کا مطالبہ کریں گے؟

 مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات جاری ہے۔ نوازشریف ملاقات کے لئے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں کے مابین ملاقات ہوئی، نوازشریف اپنے پرانے اتحادی مولانا فضل الرحمان کو حکومت میں شامل ہونے پر آمادہ کریں مزید پڑھیں

لواری ٹنل ، کالام اور مالم جبہ میں شدید برفباری، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

 لواری ٹنل، کالام اور مالم جبہ میں شدید برفباری کے باعث کے سبب مسافر پھنس گئے جن کو نکالنے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ لواری ٹنل، کالام اور مالم جبہ سمیت نواحی علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب علاقے میں سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں