پروفیسر آف اپتھامالوجی ڈاکٹر ناصر چودھری نے لیڈی ایچی سن ہسپتال کے میڈیکل سپرٹینڈنٹ کا چارج سنبھال لیا

پروفیسر آف اپتھامالوجی ڈاکٹر ناصر چودھری نے لیڈی ایچی سن ہسپتال کے میڈیکل سپرٹینڈنٹ کا چارج سنبھال لیا ہے ڈاکٹر ناصر چودھری کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ چشم میں بطور ایسوسی سیٹ پروفیسر فرائض سر انجام دے رہے ہیں انہیں لیڈی ایچی سن ہسپتال کے ایم ایس کی سیٹ کا اضافی چارج دیا گیا ہے، انہوں نےاپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی کام شروع کر دیا ہے ۔

ایم ایس نے دن بھر مصروف دن گزارا اور تمام شعبہ جات کے اجلاس کیے اور بریفنگ لی انہوں نے عملے کے ہمراہ مختلف وارڈوں اور سٹوروں کا دورہ کیا اور مسائل کا جائزہ لیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں