کولمبیا میں ہیلی کاپٹر اڑان بھرتے ہی خوفناک حادثے کی نذر ہوگیا

 کولمبیا میں ہیلی کاپٹر اڑان بھرتے ہی خوفناک حادثے کی نذر ہوگیا۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کولمبیا کے شہر میڈیلین میں ہیلی کاپٹر اڑان بھرتے ہی ہچکولے کھاتا ہوا عمارت سے ٹکرا کر موبائل ٹاور سے لٹک گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں