چین: ریسٹورنٹ میں گیس دھماکہ، ایک شخص ہلاک، 22 زخمی

 چین کے شہر سانہے میں واقع ریسٹورنٹ میں گیس دھماکے کے نیتجے میں ایک شخص ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔ ریسٹورنٹ میں فرائیڈ چکن کھانے کے شوقین لوگ جمع تھے کہ گیس خارج ہونے سے زوردار دھماکہ ہوا اور وہاں موجود 23 افراد جھلس گئے جن میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر کی تو اپنی پارٹی میں کوئی عزت نہیں، پی پی رہنما نے پھبتی کس دی

 پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر کی تو اپنی پارٹی میں کوئی عزت نہیں ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق فیصل کریم کنڈی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق قرارداد پر گوہر علی کا موقف شرمناک ہے، تاریخ ذوالفقار بھٹو کو ہیرو مزید پڑھیں

پاکستان کو چینی ماڈل کی تقلید کرنی چاہیے، وزیراعظم شہباز شریف

 وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے پختہ عہد کیا تھا کہ چین کے ساتھ مل کر کام کریں گے، اور ہر سکھ دکھ میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے۔ بطور وزیراعظم چینی خبر رساں ایجنسی ”ژنہوا“ کو دیے گئے اپنے پہلے خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور مزید پڑھیں

ٹھٹھہ میں ماہی گیروں نے انتہائی قیمتی سوا مچھلی پکڑلی، ماہی گیروں میں خوشی کی لہر

)کھارو چھان کے ماہی گیرحنیف کاتیار کشتی سمندر میں مچھلی کے شکار پر موجود لانچ کے عملے کے جال میں انتہائی قیمتی شمارکی جانے والی گولڈن سوا مچھلی پھنسی جس کی وجہ سے مچھیروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ ابراہیم حیدری کوسٹل میڈیا سینٹر کے ترجمان کمال شاہ کے مطابق کیٹی بندر کے قریب مزید پڑھیں

سونم باجوہ کو پاکستان کا دورہ کرنے کی شدید خواہش

بھارتی پنجابی فلموں کی اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان کے دورے کی شدید خواہش کا اظہار کر دیا۔ سونم باجوہ کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان میں میرے بے شمار دوست ہیں جن میں میں ملنا چاہتی ہوں۔ پاکستان کا خیال آنے پر انتہائی خوشی محسوس کرتی ہوں، امید ہے جلد پاکستان جاؤں مزید پڑھیں

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل ایوان نمائندگان سے منظور

 امریکی ایوان نمائندگان نے چینی ٹیک کمپنی بائٹ ڈینس کو ٹک ٹاک الگ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بل منظور کرلیا ہے اور خبردار کیا گیا ہے کہ دوسری صورت میں سوشل ویڈیو ایپ پر امریکا میں پابندی ہوگی۔ ایوان نمائندگان میں مذکورہ بل 65 کے مقابلے میں 352 ارکان کی بھاری اکثریت سے منظور مزید پڑھیں

شہباز شریف اور علی امین گنڈا پور کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ “ملاقات کی درخواست خود علی امین گنڈا پور کی جانب سے کی گئی تھی،جس پر وزیراعظم نےفوری وقت دے دیا، دوران ملاقات وزیر اعظم صاحب اور پرائم منسٹر صاحب کہہ کر پکارتے مزید پڑھیں

جیمز اینڈرسن نے شُبمن گِل کے ساتھ ٹیسٹ میچ میں ہونے والے جھگڑے کی کہانی سنا دی

انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے بھارتی بیٹر شُبمن گِل کے ساتھ ہونے والی گرما گرمی بیان کردی۔رپورٹس کے مطابق حال ہی میں دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میچ میں جیمز اینڈرسن اور شُبمن گِل کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا تھا۔ اس میچ میں جیمز اینڈرسن نے مزید پڑھیں