سونم باجوہ کو پاکستان کا دورہ کرنے کی شدید خواہش

بھارتی پنجابی فلموں کی اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان کے دورے کی شدید خواہش کا اظہار کر دیا۔

سونم باجوہ کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان میں میرے بے شمار دوست ہیں جن میں میں ملنا چاہتی ہوں۔ پاکستان کا خیال آنے پر انتہائی خوشی محسوس کرتی ہوں، امید ہے جلد پاکستان جاؤں گی۔

سونم نے پاکستانی ناظرین کی جانب سے دی جانے والی محبت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں