پاکستان تحریک انصاف کی کال پر پاکستان کے اندر 8 فروری کو ہونے والے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف حویلی کہوٹہ میں پرامن احتجاج

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی کال پر پاکستان کے اندر 8 فروری کو ہونے والے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف حویلی کہوٹہ میں پرامن احتجاج کیا گی

ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پاکستان و ڈسابق امیدوار قانون ساز اسمبلی چودری عامر نزیر کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی میں پاکستان تحریک انصاف ضلع حویلی کے کارکنانِ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی مقررین کا کہنا تھا حالیہ الیکشن میں ہمارا میڈیٹ چوری کیا گیا ہم اس کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ہم اس دھاندلی سے بنے والی حکومت کو نہیں مانتے انشاللہ بہت جلد ہمارے قائد و بانی چیئرمین عمران خان جیل سے رہائی پا کر پاکستان کے وزیر اعظم ہوں گے حالیہ الیکشن میں دھاندلی کے ذمہ دار الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس آف پاکستان ہیں ہمیں ہمارا چھینا ہؤا میڈیٹ واپس کیا جائے ہم اس نام نہاد حکومت کو نہیں مانتے انشاللہ بہت جلد پاکستان تحریک انصاف پورے آزاد کشمیر اور پاکستان کے اندر اپنی حکومت بنائیں گی پاکستانی عوام کے اوپر دو مخصوص خاندان مسلط کیے گئے ہیں اگر ہمیں ہمارا چھینا ہوا مینڈیٹ واپس نہ کیا گیا احتجاج کا سلسلہ چلتا رہے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں