نوکری کا جھانسہ دے کر بھارتیوں کو جنگ میں لڑائی کیلئے روس بھیجنے والا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا

نوکری کا جھانسہ دے کر بھارتیوں کو  جنگ میں لڑائی کیلئے روس بھیجنے والا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا اور بھارت نے کہا کہ اس نے انسانی سمگلنگ کے ایک بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے جو نوجوانوں کو یوکرین کی جنگ میں لڑنے پر مجبور کرنے کے لیے نوکریوں کے وعدے کے مزید پڑھیں

 8 فروری کے انتخابات میں کس نے کس کو ووٹ دیا؟ سروے میں چشم کشا حقائق 

گیلپ پاکستان کے ایگزٹ پول سروے میں انکشاف ہو ا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں تعلیم یافتہ نوجوانوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا۔ گیلپ پاکستان کے تازہ ترین سروے میں بتایا گیا ہے کہ تعلیم یافتہ نوجوانوں میں تحریک انصاف جبکہ ناخواندہ اور مڈل پاس ووٹر ز میں ن مزید پڑھیں

مِس ورلڈ 2024ء کا انتخاب ہوگیا، تصاویر وائرل

 یورپی ملک چیک ری پبلک کی کرسٹینا پیزکووا نے مِس ورلڈ 2024ء کا ٹائٹل جیت لیا، کرسٹینا پیزکووا ایک ماڈل ہیں، جو قانون اور بزنس کی تعلیم مکمل کر رہی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے بھارت کے شہر ممبئی میں ایک تقریب ہوئی جس میں کئی ممالک کی حسیناؤں نے شرکت کی، مزید پڑھیں

بھارتی دارلحکومت میں نمازیوں کو لاتیں مارنا پولیس اہلکارکو مہنگاپڑگیا

 بھارتی دارالحکومت میں نماز جمعہ کے دوران نمازیوں کو لاتیں مارنے والے پولیس اہلکار کو معطل کردیا گیا،  اہلکار سجدے میں موجود نمازیوں کو لاتے مارتا رہا جس کی  ویڈیو سامنے آنے پر حکام نے کارروائی کی ۔  بھارتی اخبار کے مطابق نمازیوں کو لاتیں مارنے کی پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مزید پڑھیں

محسن نقوی کو وزیر داخلہ بنائے جانے کی خبروں پر تحریک انصاف کا ردعمل آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت سابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو وزیر داخلہ بناتی ہے تو پی ٹی آئی سے مفاہمت بھول جائے۔ میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے واضح کیا کہ پی ٹی آئی کی کسی سے کوئی بیک ڈور بات چیت نہیں مزید پڑھیں

انوار الحق کا کڑ نے سرکاری رہائش گاہ کا کرایہ جمع کرادیا

سابق وزیر اعظم انوار الحق کا کڑ نے منسٹر اینکلیو اسلام آ باد کی رہائش گاہ کا کرایہ جمع کرادیا ہے۔ وزارت ہا ؤسنگ و تعمیرات کے حکام نے بتایا کہ ا نوار الحق کا کڑ منسٹر اینکلیو اسلام آ باد کے بلاک اے کے اپارٹمنٹ نمبر پانچ میں مقیم ہیں۔انہوں نے اپنے اپارٹمنٹ کا مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9, پوائنٹس ٹیبل کی دلچسپ صورتحال

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال کو مزید دلچسپ بنادیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر نظر ڈالیں تو ملتان سلطانز اور پشاور زلمی پلے آف میں پہنچ چکی ہیں۔ لاہور قلندرز پہلے ہی ایونٹ سے باہر ہوچکی ہے  تاہم مزید پڑھیں

پشاور میں مبینہ خودکش دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

  بورڈ بازار کے علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں دو  افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا، پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی کے مطابق مبینہ طور پر خودکش دھماکہ ہوا ہے۔دھماکے کے بعد پولیس اور بم ڈسپوزل مزید پڑھیں

رمضان سے قبل عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگ گیا

  رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگ گیا۔ چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث حکومتی پرائس لسٹ کو منافع خوروں نے ہوا میں اڑا دیا۔ ماہ مقدس سے قبل ہی اشیائے خور و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، حکومتی نرخ نامے سے ہٹ مزید پڑھیں

بعض علاقوں میں آج بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بلوچستان، سندھ کے بعض علاقوں خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، گوادر سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں رات گئے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزشتہ روز بلوچستان میں داخل ہوگیا، مزید پڑھیں