پی ایس ایل 9, پوائنٹس ٹیبل کی دلچسپ صورتحال

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال کو مزید دلچسپ بنادیا۔

پوائنٹس ٹیبل پر نظر ڈالیں تو ملتان سلطانز اور پشاور زلمی پلے آف میں پہنچ چکی ہیں۔ لاہور قلندرز پہلے ہی ایونٹ سے باہر ہوچکی ہے  تاہم کراچی کنگز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پلے آف میں پہنچنے کےلیے رسہ کشی جاری ہے۔کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف اہم فتح کے بعد 8 پوائنٹس حاصل کرلیے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں