دنیا کے کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا  ہے، لیکن دنیا کے کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔

ان ممالک میں آسٹریلیا، فلپائن، سنگاپور، انڈونیشیا، ملائیشیا اور برونائی شامل ہیں،جس کی وجہ سے ان ممالک میں 12 مارچ کو رمضان المبارک کا پہلا دن ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں