ڈیوڈ ملر نےبنگلہ دیش پریمئر لیگ  کی وجہ سے اپنی شادی کی تاریخ آگے کیوں کی ؟ وسیم اکرم نے تفصیل بتا دی

وسیم اکرم نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے بلے باز ڈیوڈ ملر نےبنگلہ دیش پریمئر لیگ  کی وجہ سے اپنی شادی کی تاریخ آگے بڑھادی۔

ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ڈیوڈ ملر کو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2024 کے آخری تین میچز کھیلنے کے لیے ڈیڑھ لاکھ ڈالرز کی پیشکش کی گئی، انہوں نے ٹورنامنٹ کھیلنے کے لیے اپنی شادی ملتوی کردی۔بیٹر کی عمدہ پرفارمنس کے باعث ان کی ٹیم فارچیون باریشال بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2024 میں پہلی بار ٹائٹل جیتنے میں بھی کامیاب رہی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں