لاپتہ کمسن بہن بھائی کی واپسی کا معاملہ، عدالت کا بچوں کو خالہ کے حوالے کرنے کا حکم 

لاپتہ کمسن بہن بھائی کی واپسی کے مقدمے میں عدالت نے بچوں کو خالہ کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا ۔

کراچی کی مقامی عدالت میں نارتھ ناظم آباد سے لاپتہ کمسن بہن بھائی کی واپسی کے مقدمے میں بچوں کی کسٹڈی والد کے حوالے کرنےسے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی،عدالت نے بچوں کو خالہ کے حوالے کرنے  کا حکم دیدیا ،عدالت نے بچوں کی خالہ کو 5لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں