سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 1800 روپے کمی کے بعد آج ایک مرتبہ پھر سے اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  سونےکی فی تولہ قیمت250 روپے بڑھ کر 2 لاکھ28 ہزار 550 روپے ہوگئی ہے۔ 10گرام سونے کی قیمت215 روپےبڑھ کر 1لاکھ95ہزار945 روپےہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر اضافے سے 2168 ڈالر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں