صدارتی الیکشن میں آئی پی پی آصف زرداری کو ووٹ دے گی

استحکام پاکستان پارٹی نے صدر مملکت کے الیکشن میں حکمران اتحاد کے نامزد امیدوار آصف علی زرداری کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔  اس حوالے سے عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ ملک کو جن چینلنجز کا سامنا ہے، کوئی ایک شخص یا پارٹی اکیلے نہیں نمٹ سکتی۔آصف زرداری کے صدر بننے سے ملک مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کیلئے اہل قرار دیدیا

امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار دیدیا۔ تفصیلات کےمطابق امریکی سپریم کورٹ نےقراردیا ہے کہ  ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارتی انتخابات کے لیے اہل ہیں،  ریاستوں کی سپریم کورٹ فیصلہ نہیں کر سکتیں کہ کوئی صدارتی امیدوار نااہل ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کو کولوراڈو کے بیلٹ پیپر مزید پڑھیں

 عمر ایوب وزارت عظمیٰ کا الیکشن ہار کر دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں،عظمیٰ بخاری

 ترجمان ن لیگ عظمیٰ بخار ی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی کارکردگی سےپی ٹی آئی کاخوف دن رات بڑھتارہےگا۔ایوب وزارت عظمی کا الیکشن ہار کر دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں، عمر ایوب اپنی حد میں رہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز کا نام لینے سے گریز کریں، عمر ایوب کو جھوٹ بولتے ہوئے شرم آنی مزید پڑھیں

بھارتی شہری جو بیوی کو قتل کرنے کے بعد تین دن تک اس کی لاش کے ساتھ کمرے میں موجود رہا

بھارت میں بیوی کو قتل کرکے تین دن تک لاش گھر میں چھپائے رکھنے والا ملزم گرفتار ہو گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ روح فرسا واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں ہوا جہاں 55سالہ ملزم نے 27فروری کو اپنی بیوی سنیتا کو قتل کیا اور تین دن تک اپنے ایک کمرے مزید پڑھیں

سالگرہ کی تقریب، کیمرے کی بیٹری کی و جہ سے ویڈیو گرافر کی جان چلی گئی

) بھارت میں ایک سالگرہ کی تقریب میں ویڈیو گرافر کے کیمرے کی بیٹری ختم ہونے پر اسے گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واردات ریاست بہار کے ضلع دربھنگا میں واقع گاؤں مکھناہا میں ہوئی جہاں سشیل کمار ساہنی نامی ویڈیو گرافر کے کیمرے کی بیٹری ختم ہوئی مزید پڑھیں

25 رکنی نگران وفاقی کابینہ فارغ،نوٹیفکیشن جاری

 25 رکنی نگران وفاقی کابینہ کو سبکدوش کر دیا گیا۔ تمام 25 وفاقی وزرا، معاونین اور مشیر سبکدوش ہوگئے، کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے سبکدوش ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے عہدے سے سبکدوش ہونے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل (5) 91 مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیر اعظم شہباز شریف کو حلف اٹھانے پر مبارکباد 

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب وزیر اعظم شہباز شریف کو حلف اٹھانے پر مبارکباد دی گئی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق  ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کو تہنیتی پیغام  بھجوایا گیا ہے،ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیر اعظم شہباز شریف کے مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی پر فرد جرم عائد

 سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے خلاف کرپشن اور کک بیک کے مقدمہ میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی سپیشل کورٹ نے محمد خان بھٹی پر فرد جرم عائد کی، محمد خان بھٹی پر ایف آئی آر میں کرپشن اور کک بیک لینے کا الزام ہے، مزید پڑھیں

ایف بی آر نے برآمدکنندگان کے تمام تصدیق شدہ ریفنڈز جاری کر دیے

ایف بی آر نے 3 مارچ 2024 تک برآمدکنندگان کے تمام تصدیق شدہ ریفنڈز جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے  برآمد کنندگان کے 3 مارچ 2024 تک کے 65  ارب روپے کے  تمام واجب الادا ریفنڈز جاری کر دیےہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے 3 مارچ 2024 کو  وزیر اعظم مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے بغض کی روایت قائم رکھی،راجہ بشارت

 پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے بغض کی روایت قائم رکھی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سےمخصوص نشستیں دینے کی درخواست مسترد کیے جانے پر اپنے ردعمل میں ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے بغض کی روایت قائم رکھی، بلّا چوری سے مزید پڑھیں