پنجاب بھر کے ٹیچنگ ہسپتال اربوں روپے کے مقروض ، لیکن پرسنل لیجر اکاؤنٹس میں کتنے سو ارب پڑے ہیں ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر کے ٹیچنگ ہسپتال اربوں روپے کے مقروض ہیں مگر انہی ہسپتالوں کے خزانوں کے  پرسنل لیجر اکاؤنٹس( پی ایل اے )میں تقریباً 80 ارب روپے سے 1 کھرب روپے کے درمیان فنڈز پڑے ہیں  جن پر ٹیچنگ ہسپتالوں کے پرنسپل اور وائس چانسلرز سانپ بن کر بیٹھے ہوئے ہیں جن مزید پڑھیں

جنت مرزا کی بہن سحر مرزا نے آن لائن نکاح کے بعد شوہر کے ساتھ پہلی تصویر شیئر کر دی

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بہن سحر مرزا نے نکاح کے بعد اپنے شوہر کے ہمراہ پہلی تصویر شیئر کی ہے۔ سحر مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی سٹوری پر یہ خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس میں اس نو بیاہتاجوڑے کو میچنگ رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

مریم نواز کا اچانک وحدت روڈ پر گرلز سکول کا دورہ ، بچوں میں گھل مل گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صبح سویرے اچانک وحدت روڈ پر اچانک گورنمنٹ پائلٹ سکینڈری گرلز سکول پہنچ گئی اور خاموشی سے طلباء کے درمیان کلا س میں جا کر بیٹھ گئیں، بچے وزیراعلیٰ کو اس طرح اچانک کلاس میں دیکھ کر بے حد حیران اور خوش ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران شہبازشریف ،صدارتی امیدوار محمود اچکزئی کی تقریر پر ‘غصے’ میں آگئے

ومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت جاری ہے جس دوران سپیکر نے محمود اچکزئی کو شہبازشریف کے احتجاج کے بعد ذاتیات پر بات کرنے سے روک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سپیکر نے بلاول بھٹو کو اظہار خیال کی اجازت دی تو انہوں نے کہا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے رہنماؤں پر برس پڑے 

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران اپوزیشن کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ کو قومی اسمبلی کی تمام مخصوص نشستیں مل بھی جائیں ، آپ وزیراعظم کی کرسی پیپلز پارٹی کے ووٹس کے بغیر نہیں سنبھال سکتے ، آپ کوعوام نے مزید پڑھیں

مجھے دو جماعت پسند تھیں، ایک جماعت اسلامی اور ایک ایم کیو ایم ،بیرسٹر گوہر خان نے وجہ بھی بتا دی

سنی اتحاد کونسل کے رہنما بیرسٹر گوہر خان کاکہنا ہے کہ مجھے دو جماعت پسند تھیں، ایک جماعت اسلامی اور ایک ایم کیو ایم ، جماعت اسلامی میں پھر بھی جمہوریت ہے،ایم کیو ایم میں متوسط طبقے سے لوگوں کو اوپر لایا جاتا تھا،ایم کیو ایم والے بھی لائن میں لگ گئے، ایم کیو ایم مزید پڑھیں

صدارتی امیدوار زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، اچکزئی پر اعتراض عائد

 صدارتی انتخابات کے لئے حکومتی اتحاد کے مشترکہ امیدوارآصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے جبکہ محمود اچکزئی کے کاغذات پر اعتراض عائد کر دیا گیا۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے صدارتی امیدوار کے لئے کاغذات نامزدگی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے تھے مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ، پاکستان میں بھی مہنگا ہو گیا

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں مہنگا ہو گیا۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 900روپے بڑھ کر 2لاکھ 21ہزار 200روپے ہو گئی  جبکہ 10گرام سونے کا بھاؤ 771روپے اضافے سے 1لاکھ 89ہزار 643روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ3ڈالر اضافے سے 2086ڈالر فی اونس ہے  جبکہ مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس پر کارروائی مکمل، فیصلہ محفوظ

 سپریم کورٹ آف پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس پر کارروائی مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بنچ مقدمے کی سماعت کی۔بنچ میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ ، جسٹس یحییٰ آفریدی، مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسمی تجزیہ کار نے پیشگوئی کردی

دنیا بھر میں رمضان المبارک کے آغاز میں دو ہفتوں سے بھی کم کا وقت رہ گیا اور ابھی سے گھروں میں مقدس مہینے کی تیاریوں کا آغاز ہوگیا ہے۔موسمی تجزیہ کار جواد میمن نے بتایا کہ اگرچہ رمضان المبارک کا چاند 10 مارچ کو پیدا ہو گا لیکن اس وقت یہ نظر نہیں آئے مزید پڑھیں