جنت مرزا کی بہن سحر مرزا نے آن لائن نکاح کے بعد شوہر کے ساتھ پہلی تصویر شیئر کر دی

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بہن سحر مرزا نے نکاح کے بعد اپنے شوہر کے ہمراہ پہلی تصویر شیئر کی ہے۔

سحر مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی سٹوری پر یہ خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس میں اس نو بیاہتاجوڑے کو میچنگ رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں