لاہور کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے تاریخی ریکوری کر لی

صوبائی دارالحکومت لاہور کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے تاریخی ریکوری کر لی ، اے ڈی سی آر لاہور عدنان رشید نے8 کروڑ کے آمدن ہدف کے تعاقب میں 65 کروڑ وصول کر لیے۔

 مزید معلوم ہوا ہے کہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لاہور عدنان رشید نے واجبات اور تاوان کی مد میں 8 کروڑ 82 لاکھ 22 ہزار 591 روپے وصول کرنا تھے اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لاہور عدنان رشید نے 65 کروڑ 44 لاکھ 8ہزار 403 روپے وصول کر لیےہیں ۔عدنان رشید نے سالانہ ہدف کا 838 فیصد واجبات وصول کرکے صوبائی دارالحکومت لاہور میں نیا ریکارڈ قائم کر دیاگیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں