دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے کتنے بھارتی ہندو زائرین کو ویزے جاری کیے اور وہ کب پاکستان آئیں گے؟ جانیے

دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے کتنے بھارتی ہندو زائرین کو ویزے جاری کیے اور وہ کب پاکستان آئیں گے؟  اس حوالے سے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق   دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے 112 بھارتی ہندو زائرین کو ویزے جاری کردیئے ہیں۔ ” زائرین کو کٹاس راج مندر کیلئے ویزے جاری کیےگئے۔ بھارتی مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے اتوار کو احتجاج کا اعلان کر دیا 

تحریک انصاف نے نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے اور انہیں دیگر دو سیاسی جماعتوں میں تقسیم کیئے جانے کے خلاف اتوار کا احتجاج کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماوں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کے احتجاج کی کال دی، یہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نےفارم 45 سمیت کون کون سے انتخابی فارمز جاری کر دیئے؟

الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی اور قومی اسمبلی کے حلقوں کے انتخابی فارمز جاری کر دیئے۔ الیکشن کمیشن نے فارم 45،  48، 46 اور 49 جاری کئے ہیں۔ حلقہ وائز فارمز ویب سائٹ پر جاری کئے گئے ہیں۔ 

12 سالہ عائشہ پر اتنا تشدد کیا گیا کہ گردے فیل ہو گئے اور وہ۔۔۔، ملزم میاں بیوی نے اعتراف جرم کر لیا

 سرگودھا میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ پر شدید تشدد کا گرفتار ہونے والے میاں بیوی نے اعتراف جرم کر لیا۔ 12 سالہ بچی پر بہیمانہ تشدد کیا گیا، ڈی پی او سرگودھا فیصل کامران کا پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ عئشہ کے جسم پر 19 سے زائد زخم پائے گئے جو خراب ہو مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، پنشن ختم ،یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ سکیم لانے کی تیاری

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط کو مانتے ہوئے وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن کا بڑا بوجھ ختم کرنے کے لئے یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ پنشن اسکیم لانے کی تیاری کر لی۔ تمام نئی سرکاری بھرتیاں رضاکارانہ پنشن سکیم کے تحت کئے جانے کا امکان ہے جبکہ پرانے بھرتی سرکاری ملازمین مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیا

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے، آج منگل کے روز بھی سونے کے نرخوں میں بھاری اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 29ڈالر بڑھ گئی، جس سے نئی قیمت 2135ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں مزید پڑھیں

ڈی سی اسلام آباد کی توہین عدالت کیس میں سزا کیخلاف اپیل ، ایک جج نے سماعت سے معذرت  کر لی 

ڈی سی اسلام آباد کی توہین عدالت کیس میں سزا کیخلاف اپیل پر  سماعت کرنے والا بنچ تحلیل ہو گیا۔ ڈی سی اسلام آباد کی توہین عدالت کیس میں سزا کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طاہر محمود جہانگیری نے سماعت کی،اسلام آباد ہائیکورٹ کا انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کرنے والا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار آؤٹ، وزارت خزانہ مصدق ملک کو ملنے کا امکان

وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت کا عمل شروع کر دیاہے اور جلد ہی حتمی اعلان متوقع ہے تاہم دعویٰ کیا جارہاہے کہ وزارت خزانہ اس بار اسحاق ڈار کی بجائے مصدق ملک کو ملنے کا امکان ہے ۔ احد چیمہ کو وزیراعظم کا مشیر لگائے جانے کا امکان ہے جبکہ عطا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے 

 وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ،سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید بھی اڈیالہ جیل پہنچے ۔ علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا کابینہ سمیت دیگر اہم امور پر بانی پی ٹی آئی سے بات کریں گے،ذرائع کاکہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کابینہ میں کس کو شامل مزید پڑھیں

نگران کابینہ کی سبکدوشی کےبعد تمام کابینہ کمیٹیاں بھی تحلیل ، کون کس عہدے پر فائز تھا ؟ تفصیلات جانیے

نگران کابینہ کی سبکدوشی کےبعد تمام کابینہ کمیٹیاں بھی تحلیل کردی گئی ہیں۔  صدر مملکت نے شہباز شریف کی بطوروزیراعظم تعینات کردی ،کابینہ ڈویژن نےوزیراعظم کی تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ شہباز شریف دوسری مرتبہ وزیر اعظم کے منصب پر فائز ہوئے ہیں۔کابینہ ڈویژن نے نگران کابینہ کی سبکدوشی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تمام16وفاقی وزراء مزید پڑھیں