اسحاق ڈار آؤٹ، وزارت خزانہ مصدق ملک کو ملنے کا امکان

وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت کا عمل شروع کر دیاہے اور جلد ہی حتمی اعلان متوقع ہے تاہم دعویٰ کیا جارہاہے کہ وزارت خزانہ اس بار اسحاق ڈار کی بجائے مصدق ملک کو ملنے کا امکان ہے ۔

احد چیمہ کو وزیراعظم کا مشیر لگائے جانے کا امکان ہے جبکہ عطا ءتارڑ کو وزیر اطلاعات و نشریات، خواجہ آصف کو وزیر دفاع، اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ، احسن اقبال کو وزیر منصوبہ بندی و ترقیات بنائے جانے کا امکان ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں