فیس بک اور انسٹاگرام سروسز معطل ہونے پر ایلون مسک نے میٹا کمپنی کو ٹرول کردیا

میٹا کی سروسز کے اچانک بند ہونے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) کے مالک ایلون مسک نے اسے ٹرول کردیا۔ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ اگر آپ یہ پیغام پڑھ رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے ہمارے سرورز کام کر رہے ہیں۔ ساتھ میں ایلون مسک مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کے لیے نام فائنل کرلیے گئے، تقریب حلف برداری کل ہوگی

پنجاب کابینہ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، نومنتخب وزرا کل حلف اٹھائیں گے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ذرائع نے بتایا کہ پنجاب کی صوبائی کابینہ کے نام فائنل کرلیے گئے ہیں جس کے بعد صوبائی کابینہ کل حلف اٹھائے گی، اس حوالے سے گورنر ہاؤس میں انتظامات شروع کردیے گئے مزید پڑھیں

پونے دو ارب روپے سے زائد کے مبینہ ٹیکس فراڈ پر معروف ٹک ٹاکر گرفتار

ایک ارب 81 کروڑ روپے کے بڑے ٹیکس فراڈ کے الزام پر ٹک ٹاکر حسام مدنی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے مشہور ٹک ٹاکر حسام مدنی کو حراست میں لے لیا ہے۔ ملزم کو عبوری ضمانت منسوخ ہونے پرعدالت کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات :سپیکر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9مارچ کو طلب کرلیا

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے صدارتی انتخابات کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9مارچ کو دن10بجے طلب کرلیاہے۔ سپیکر ملک محمد احمد خان نے صدارتی انتخاب رولز 1988 کی قاعدہ 9 کی شق بی کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے مزید پڑھیں

ڈاکوؤں کی دورانِ ڈیوٹی نرس کے ساتھ اجتماعی زیادتی، عملے سے موبائل فون چھین کر فرار

) لیہ میں ڈاکوؤں نے ہسپتال میں ڈیوٹی کرنے والی نرس کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا، جاتے ہوئے عملے سے موبائل فون اور نقدی بھی چھین کر لے گئے۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی واردات کے دوران نرس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور بندوق کی مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو پھانسی ریفرنس میں سپریم کورٹ اپنی رائے کل سنائے گی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف  صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ  اپنے رائے  کل  سنائے گی۔  تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف دائر صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ اپنی محفوظ کردہ رائے کل سنائے گی۔ چیف جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی مزید پڑھیں

نامور اداکار قوی خان کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار قوی خان کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا۔ پی ٹی وی کے چند اولین فنکاروں میں شمار ہونے والے قوی خان کو فنی خدمات کے اعتراف میں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی، ستارہ امتیاز، نشان امتیاز سمیت متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔پاکستان شوبز انڈسٹری پر سالہا مزید پڑھیں

پشاور میں نشستیں3 سے 7 کروڑ روپے میں فروخت ہوئیں، تیمور سلیم جھگڑا کا دعویٰ

رہنما پی ٹی آئی تیمور سلیم جھگڑا نے دعویٰ کیا ہے کہ پشاور میں تاریخی دھاندلی ہوئی ہے، سیٹیں 3 سے 7 کروڑ روپے میں فروخت ہوئیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو فارم 45 دینے کی درخواست دی مگر اب تک نہیں دیے، میرے حلقے کے فارم مزید پڑھیں

تیسرا غزالہ انصاری چیلنج کپ آج سے لاہور جم خانہ میں شروع ہو گیا

 تیسرا غزالہ انصاری چیلنج کپ آج سے 7 مارچ تک لاہور جم خانہ گالف کورس میں کھیلا جائے گا۔ آرگنائزنگ کمیٹی کی چیئرپرسن ڈاکٹر عاصمہ افضل شامی، جمخانہ گالف کے کنوینر شوکت جاوید، ریفری منزہ شاہین، اور سپانسرز جلکے کے بیلا اعظم سمیت اہم شخصیات کے ساتھ پیر کو ایک پریس کانفرنس کے دوران ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

گیس صارفین کیلئے خوشخبری، نئے کنکشنز پر عائد پابندی اٹھا لی گئی

 سوئی سدرن نے نئے گیس کنکشنز پر لگائی گئی پابندی اٹھا لی۔ کراچی میں سوئی سدرن کی جانب سے نئی رہائشی سوسائٹیوں کو گیس کنکشن فراہم کرنے کا منصوبہ سامنے آیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں نئی سوسائٹیوں کو ایل این جی کی قیمت پر گیس ملے گی۔ واضح رہے کہ نئے گیس مزید پڑھیں