گیس صارفین کیلئے خوشخبری، نئے کنکشنز پر عائد پابندی اٹھا لی گئی

 سوئی سدرن نے نئے گیس کنکشنز پر لگائی گئی پابندی اٹھا لی۔

کراچی میں سوئی سدرن کی جانب سے نئی رہائشی سوسائٹیوں کو گیس کنکشن فراہم کرنے کا منصوبہ سامنے آیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں نئی سوسائٹیوں کو ایل این جی کی قیمت پر گیس ملے گی۔

واضح رہے کہ نئے گیس کنکشنز پر پابندی دسمبر 2021 میں عائد کی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں