فیس بک اور انسٹاگرام سروسز معطل ہونے پر ایلون مسک نے میٹا کمپنی کو ٹرول کردیا

میٹا کی سروسز کے اچانک بند ہونے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) کے مالک ایلون مسک نے اسے ٹرول کردیا۔ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ اگر آپ یہ پیغام پڑھ رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے ہمارے سرورز کام کر رہے ہیں۔ ساتھ میں ایلون مسک نے ایک میم بھی شیئر کی جس میں میٹا سروسز ایکس کو سلیوٹ کر رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں