الیکشن کمیشن نےفارم 45 سمیت کون کون سے انتخابی فارمز جاری کر دیئے؟

الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی اور قومی اسمبلی کے حلقوں کے انتخابی فارمز جاری کر دیئے۔

الیکشن کمیشن نے فارم 45،  48، 46 اور 49 جاری کئے ہیں۔ حلقہ وائز فارمز ویب سائٹ پر جاری کئے گئے ہیں۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں