الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی اور قومی اسمبلیوں کے فارم 45، 46، 48 اور 49 ویب سائٹ پر جاری کردیے

الیکشن کمیشن (ای سی پی) نے فارم 45، 46، 48 اور 49 ویب سائٹ پر جاری کردیے۔
ای سی پی نے اپنی ویب سائٹ پر چاروں صوبائی اور قومی اسمبلی کے حلقوں کے فارم جاری کئے ہیں۔ای سی پی کے مطابق الیکشن کمیشن نے حلقوں کے حساب سے فارم جاری کئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں