پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کیلئے تحریری درخواست جمع

سنی اتحاد کونسل نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کیلئے تحریری درخواست جمع کروا دی۔ن سنی اتحاد کونسل کے رہنما ملک احمد خان بھچر کو اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کی درخواست سیکرٹری پنجاب اسمبلی کو باقاعدہ طور پر وصول کروائی گئی، درخواست پنجاب اسمبلی کے رولز 23 اے 1997 کے تحت جمع کروائی مزید پڑھیں

ہمارے صبر کا امتحان لینے والوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں شہید ہونے والے کیپٹن احمد بدر اور لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی کے گھر گئیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے شہدا کے والدین اور اہل خانہ سے ملاقات کرکےتعزیت کا اظہار کیا اور جرات و بہادری سے دفاع وطن کا فرض نبھاتے ہوئے شہادت کے بلند مرتبے مزید پڑھیں

آئندہ 24 گھنٹوں کےد وران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا بدھ کے روزسندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک تاہم شام یا رات میں بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ کشمیر اور مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی انتقال کر گئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ سپنر رابن ہوبز دار فانی سے کوچ کر گئے، ان کی عمر 81 برس تھی لیجنڈ انگلینڈ کرکٹر رابن ہوبز کی موت کی تصدیق ان کے بیٹے نے کی۔ سابق کرکٹر نے فرسٹ کلاس کیریئر کا اختتام ایک ہزار 99 وکٹوں کے ساتھ کیا تھا، بطور بیٹر 5 ہزار مزید پڑھیں

شادی شدہ لڑکی نے سسرال میں خود کشی کی تو اس کے ساس اور سسر کو زندہ جلا دیا گیا، شوہر بھی جھلس گیا

 بھارت میں شادی شدہ لڑکی نے پھندہ لے کر خود کشی لی تو اس کے میکے والوں نے ساس اور سسر کو زندہ جلا دیا، شوہر، نند اور دیورانی کو جھلسا کر زخمی کر دیا۔ 27 سالہ انشیکا کی گذشتہ برس انشو سے شادی ہوئی جبکہ ان کی کوئی اولاد نہیں تھی، انشیکا نے نامعلوم مزید پڑھیں

مٹیاری کے علاقے میں سلنڈر دھماکہ ،4 مزدور جاں بحق

مٹیاری کی تحصیل نیوسعیدآباد میں فیکٹری میں کام کے دوران امونیم گیس سلنڈر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق ہوگئے۔   نیوسعیدآباد میں بابوعمرانی آئیس فیکٹری میں مرمت کے دوران اچانک امونیم گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا، دھماکے کے نتیجے میں 4 مزدور جاں بحق ہوگئے۔اہل علاقہ کی جانب سے تین مزدوروں کی لاشیں مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ٹرافی ٹور کا آغاز ہو گیا

 نیو یارک میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ٹرافی ٹور کا آغاز ہو گیا۔ نیویارک کی سب سے مشہور عمارت امپائر سٹیٹ سے ٹرافی ٹور کا آغاز کیا گیا، ٹرافی 21 سے 23 مارچ تک ہوسٹن، ڈیلاس اور کرانڈ براری جائے گی۔26 مارچ کو امریکہ سے ٹرافی کو ارجنٹائن لے جایا جائے گا۔  بتایا گیا مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائی پوری قوم کا مطالبہ ہے،فیصل جاوید

 رہنما پی ٹی آئی اورسینیٹ کی نشست کیلئے امیدوار فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی رہائی پوری قوم کا مطالبہ ہے۔ صوبائی الیکشن کمیشن آفس کےباہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ان کے کاغذات نامزدگی پر بے بنیاد اور بے تکا اعتراض کیا گیا،خیبرپختونخوا میں سینیٹ کے انتخابات بروقت ہونگے،انہوں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9 کی ٹیم تشکیل، کپتان کس کو بنا دیا گیا، ٹیم میں کون کون شامل؟

 پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کی ٹیم کا کپتان شاداب خان کو مقرر کر دیا گیا۔ پی ایس ایل 9 کی ٹیم میں ملتان سلطانز کے 5 اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے 3 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے، پشاور زلمی کے دو اور کراچی کنگز کا ایک کھلاڑی پی ایس ایل 9 کی ٹیم مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کردیےگئے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مقدمات کی سماعت  ہوئی، عدالت نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا سمیت 12 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے،عدالت  نے ملزمان کو 2 اپریل کو گرفتار کر پیش کرنے کا حکم  دیا۔ملزمان کو صداقت عباسی، مزید پڑھیں