ہمارے صبر کا امتحان لینے والوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں شہید ہونے والے کیپٹن احمد بدر اور لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی کے گھر گئیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے شہدا کے والدین اور اہل خانہ سے ملاقات کرکےتعزیت کا اظہار کیا اور جرات و بہادری سے دفاع وطن کا فرض نبھاتے ہوئے شہادت کے بلند مرتبے پر فائز ہونے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں