ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ٹرافی ٹور کا آغاز ہو گیا

 نیو یارک میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ٹرافی ٹور کا آغاز ہو گیا۔

نیویارک کی سب سے مشہور عمارت امپائر سٹیٹ سے ٹرافی ٹور کا آغاز کیا گیا، ٹرافی 21 سے 23 مارچ تک ہوسٹن، ڈیلاس اور کرانڈ براری جائے گی۔26 مارچ کو امریکہ سے ٹرافی کو ارجنٹائن لے جایا جائے گا۔ 

بتایا گیا ہے کہ 28 مارچ کو برازیل اور 3 اپریل کو چمچماتی ٹرافی ویسٹ انڈیز پہنچے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں