وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کردیےگئے۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مقدمات کی سماعت  ہوئی، عدالت نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا سمیت 12 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے،عدالت  نے ملزمان کو 2 اپریل کو گرفتار کر پیش کرنے کا حکم  دیا۔ملزمان کو صداقت عباسی، واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ کے 164 کے بیانات کی روشنی میں نامزد کیا گیا تھا،ملزمان کے خلاف 164 کے بیانات 17 جنوری کو ریکارڈ کروائے گئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں