محسن نقوی حکومتی اتحاد کی طرف سے سینیٹ کاالیکشن لڑیں گے، نجی ٹی وی کا دعویٰ

) سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی حکومتی اتحاد کی طرف سے سینیٹ کاالیکشن لڑیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی کو سینیٹر منتخب ہونے کے بعد اہم وزارت دی جائے گی،محسن نقوی کو سینیٹر منتخب ہونے کے بعد وفاقی وزیر داخلہ بنانے پر غورکیا جارہا ہے،محسن نقوی مزید پڑھیں

(ن) لیگی رہنما ثوبیہ شاہد کے خلاف کارکنوں کے نعروں پر کس سے معافی مانگی تھی؟ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور بول پڑے

 وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ (ن) لیگی رہنما ثوبیہ شاہد کے خلاف کارکنوں کے نعروں پر خود سے معافی مانگی تھی۔ پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے آئی ایم ایف سے ملنے والی رقم میں سے خیبر پختونخوا کیلئے 200 ارب روپے دینے کا مطالبہ کر دیا۔ مزید پڑھیں

واہگہ زون میں3 غیرقانونی تعمیرات کیخلاف انکوائری مکمل ،تعمیر میں ملوث لوکل گورنمنٹ افسران کیخلاف کیا اقدام ہو گا ؟ جانیے

محکمہ اینٹی کرپشن نے واہگہ زون میں3 غیرقانونی تعمیرات کے خلاف انکوائری مکمل کرلی اینٹی کرپشن نے غیرقانونی عمارتوں کی تعمیر میں ملوث لوکل گورنمنٹ کے افسران کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کی سفارش کردی .مزید معلوم ہے کہ محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے واہگہ زون میں3 غیرقانونی تعمیرات اور مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے گرفتار سینیٹر کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر دیئے گئے

 تحریک انصاف کے گرفتار سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر دیئے گئے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی نے پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے، سیکرٹری سینیٹ نے پروڈکشن آرڈرز پر دستخط کئے تھے۔ اعجاز چوہدری کو کل صبح 10 بجے صدارتی انتخاب کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس لایا جائے مزید پڑھیں

رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد کو کتنے ہزار روپے دیئے جائیں گے؟

 خیبرپختونخوا میں رمضان پیکج منظور کر لیا گیا جس کے تحت مستحق افراد کو 10 ہزار دیئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ملک کے معاشی حالات ٹھیک نہیں لہذا عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہماری حکومت کی ترجیح ہے۔ یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال ہو جائے گا، مزید پڑھیں