(ن) لیگی رہنما ثوبیہ شاہد کے خلاف کارکنوں کے نعروں پر کس سے معافی مانگی تھی؟ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور بول پڑے

 وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ (ن) لیگی رہنما ثوبیہ شاہد کے خلاف کارکنوں کے نعروں پر خود سے معافی مانگی تھی۔

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے آئی ایم ایف سے ملنے والی رقم میں سے خیبر پختونخوا کیلئے 200 ارب روپے دینے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ لائن لاسز صرف غریبوں سے وصول کئے جا رہے ہیں۔ مشترکہ مفادات کونسل اور دیگر فورمز پر صوبے کیلئے جاؤں گا، ہمیں رائلٹی کے پیسوں میں سے بجلی اور گیس پر سبسڈی دی جائے، ہمارا مطالبہ بلوں میں 30 فیصد سبسڈی دیئے جانے کا ہے۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں