شاہین شاہ آفریدی کی پتنگ دیکھ کر طبیعت مچل گئی اور پھر۔۔ 

پی ایس ایل کے فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی پتنگ دیکھ کر طبیعت مچل گئی اور پھر انہوں نے پتنگ اڑا کر بھرپور مزے لوٹے۔ 

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی ٹیم کیساتھ پریکٹس سے فارغ ہوئے تو انہیں سٹیڈیم کے اوول آفس میں پتنگ پڑی نظر آ گئی تو انہوں نے پتنگ اٹھائی، اس کے تناویں خود ڈالیں اور پتنگ اڑا کر لطف اٹھاتے رہے۔

اس دوران لاہور قلندرز کی ٹیم کا دیگر سٹاف بھی ان کے ساتھ شامل ہو گیا اور وہ بھی مزے لیتے رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں