فرانس میں سکھ کمیونٹی کا بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاج

فرانس میں مقیم سکھ کمیونٹی نے بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

 مظاہرین مودی حکومت کی طرف سے کسانوں، اقلیتوں کے خلاف مظالم سکھوں کی آزادی کی آواز کو دبانے کےلئے سکھوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف شدید نعرہ بازی کررہے تھے۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ بھارت ان اقدام کو فوری بند کرے۔

مظاہرے میں خواتین بچے بوڑھے بھی شامل تھے، مظاہرین نے مسلسل چار گھنٹے بھارتی سفارت خانے کے باہرہ مظاہرہ اور دھرنا دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں