پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 25  ویں میچ میں پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، میچ کے آغاز پر اوپنرز صائم ایوب اور بابر اعظم کریز پر آئے جنہوں نے 4 چھکوں اور 3 چوکوں کی  مدد چوتھے اوور میں  سکور 45 تک پہنچا دیا تاہم اسی دوران سہیل خان کی گیند پر صائم کیچ دے بیٹھے جو ابرار احمد نے پکڑا، ان کے بعد محمد حارث کریز پر بابر کا ساتھ دے رہے ہیں جنہوں نے  6 اوورز کے اختتام پر70 رنز بنا لئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں