سسرالیوں کے بہو کو بالائی منزل کی کھڑکی سے نیچے پھینکنےپرمقدمہ درج

سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو بالائی منزل کی کھڑکی سے نیچے پھینک دیا، افسوس ناک واقعہ کی سی سی ٹی وی بھی منظر عام پر آگئی۔

واقعہ گزشتہ رات گلشن راوی کے علاقے شالیمار روڈ پر پیش آیا، سی سی ٹی وی فوٹیج میں واقعہ کی آڈیو بھی ریکارڈ ہے۔

فوٹیج کی آڈیو میں متاثرہ خاتون مریم کے گھر سے کچھ خواتین کے چیخنے کی آوازیں آتی ہیں، اسی دوران مریم کو کھڑکی سے نیچے گلی میں گرتے دیکھا جا سکتا ہے۔مریم کی چیخ و پکار پر اہل محلہ بھی موقع پر پہنچ جاتے ہیں، جو متاثرہ خاتون کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں