نئے صدر کے انتخاب کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کب طلب کرلیا گیا؟

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نئے صدر کے انتخاب کیلئے 9 مارچ کو طلب کر لیا گیا۔ ملک کے نئے صدر کیلئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں فاروق ایچ نائیک اور سلیم مانڈوی والا نے مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے واش آوٹ میچز کے ٹکٹوں کے ری فنڈ کا طریقہ کار سامنے آگیا

 راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں واش آوٹ میچز کے ٹکٹوں کے ری فنڈ کا طریقہ کار جاری کردیا گیا۔ شایقین منگل سے ٹکٹوں کے ری فنڈ کے لیے رجوع کر سکتے ہیں، ٹکٹوں کے ری فنڈ کے لیے اصلی شناختی کارڈ اور ٹکٹ کے ساتھ رجوع کریں۔ پی سی بی کی جانب سے کہا گیا ہے مزید پڑھیں

موجودہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں, مولانا فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حالیہ الیکشن 2024 میں جو دھاندلی ہوئی اس نے 2018 کا ریکارڈ بھی توڑ دیا، موجود ملکی صورتحال میں جمہوریت اپنا مقدمہ ہار مزید پڑھیں

جعلی ایمرجنسی پاسپورٹس :جدہ سے کراچی پہنچنے پر3 مسافر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل نے جعلی ایمرجنسی پاسپورٹس پر جدہ سے کراچی پہنچنے والے تین مسافروں کو گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے 3 مسافروں محمد صدیق، ابوبکر اور عبدالرحمان کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل منتقل کر دیا گیا ہے، ملزمان ایمرجنسی مزید پڑھیں

مریم نواز کا شہری کی اپیل پر ایکشن، مسئلہ حل کردیا

 وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فورٹ عباس کے 20 سالہ معذور احمد رضا کی سوشل میڈیا اپیل پر ایکشن لے لیااور ان کا مسئلہ حل کردیا۔  تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے معذور فریادی کے گھر پہنچ کر اسے مریم نواز کی جانب سے الیکٹرونک وہیل چیئر اور تحائف پیش مزید پڑھیں

شہباز شریف کا وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد پہلا خطاب، سبسڈی براہ راست کسان کو دینے کا اعلان کردیا

شہباز شریف نے وزیراعظم منتخب ہونے پر پہلے خطاب میں کہا کہ پاکستان کو اس کا صحیح مقام دلوائیں گے،اللہ تعالیٰ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں سمندر نما چیلنجز کو مل کر عبور کریں گے، وزارت عظمیٰ کے منصب کیلئے نامزد کرنے پر نوازشریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے اعلان کیا کہ اب مزید پڑھیں

’ عمران خان کو وزیراعظم بنا دیں تو یہ لوگ پاکستان کا قرض اتار دیں گے‘لطیف کھوسہ کا تازہ بیان سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو وزیراعظم بنا دیں ،اوورسیز پاکستانی قوم کا قرضہ اتار دیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ بلوچستان کی محرومیوں کے ازالے کیلئے محمود اچکزئی کوبطور صدر نامزد کیا ہے، پارلیمان اور اسمبلیاں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں پہلے خطاب میں عوام سے کیا وعدے کئے؟

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب میں عوام سے کئی وعدے کئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شہباز شریف کا وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد خطاب میں کہنا تھا کہ پاکستان کے تمام بچے اور بچیوں کو بیرونی دنیا میں موجود معروف یونیورسٹیوں کیلئے وظائف دیں گے، ان مزید پڑھیں

نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف کا خطاب، عمرایوب ہیڈ فون لگا کر سنتے رہے

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی عمرایوب ہیڈ فون لگا کر وزیراعظم کا خطاب سنتے رہے ۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف کے خطاب کے دوران سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی جانب مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شہباز شریف کو دوسری بار وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد

مریم نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو خادم مل گیا، انہوں نے اپنے بیان منتخب وزیراعظم شہباز شریف کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محمد نواز شریف کی سربراہی میں آج مزید پڑھیں