پی ایس ایل کے واش آوٹ میچز کے ٹکٹوں کے ری فنڈ کا طریقہ کار سامنے آگیا

 راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں واش آوٹ میچز کے ٹکٹوں کے ری فنڈ کا طریقہ کار جاری کردیا گیا۔

شایقین منگل سے ٹکٹوں کے ری فنڈ کے لیے رجوع کر سکتے ہیں، ٹکٹوں کے ری فنڈ کے لیے اصلی شناختی کارڈ اور ٹکٹ کے ساتھ رجوع کریں۔

پی سی بی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آن لائن ٹکٹ لینے والوں کو اکاؤنٹ میں رقم منتقل کردی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں