9مئی والے آج پارلیمنٹ کے اندر آ کر حملہ آور ہوئے ،مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ 9مئی والے آج پارلیمنٹ کے اندر آ کر حملہ آور ہوئے ،ان کو صرف یہ تکلیف ہے کہ ملک ترقی نہ کر جائے،ان کو فکر ہے کہ ملک میں کہیں آئی ٹی،صحت وتعلیم کا انقلاب نہ آجائے،9مئی والی ذہنیت ملکی ترقی کے خلاف ہے،یہ فتنہ مزید پڑھیں

اسد طور کو مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا

 مقامی عدالت نے سرکاری اداروں پر الزامات لگانے کے کیس میں صحافی اور وی لاگر اسد طور کو مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے حوالے کردیا۔ ایف آئی اے نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر یوٹیوبر اسدطور کو ڈیوٹی جج عباس شاہ کی عدالت پیش کیا۔ایف مزید پڑھیں

کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

میزبان کراچی کنگز کی پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے کراچی میں کھیلے جانیوالے 19 ویں میچ میں ملتان سلطانز کے 190رنز ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کی اننگز کے آغاز پر اوپنرز شان مسعود اور ٹم سیفرٹ کریز پر آئے جنہوں نے پہلے اوور کے اختتام تک مزید پڑھیں

چینی سائنسدانوں نے سخت ترین سردی میں کام کرنے والی بیٹری تیار کرلی

چینی سائنس دانوں نے لیتھیم آین والی ایسی بیٹری تیاری کی ہے جو منفی 80سینٹی گریڈ میں بھی کام کرسکتی ہے۔ چین اور دوسرے بہت سے ممالک کی تیار کردہ لیتھیم بیٹریز انتہائی سرد خطوں میں کام نہیں کر پاتیں تاہم اب انتہائی سرد خطوں میں بھی بیٹری کو ڈھنگ سے کام کرنے قابل رکھنا مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کے خطاب سے جعلی مینڈیٹ جھلک رہا تھا,جماعت اسلامی

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر میں اعتماد نہیں تھا۔ لاہور سے جاری بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے خطاب سے جعلی مینڈیٹ جھلک رہا تھا۔وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر میں اعتماد نہیں تھا۔ اب مرکز اور صوبوں مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر خان کی عمر ایوب کی تقریر کے بلیک آؤٹ کی مذمت 

اپوزیشن رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے وزارت عظمیٰ کے امیدوار عمر ایوب کی تقریر کے بلیک آؤٹ کی شدید مذمت کی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمارا لیڈر اور ہماری بہنیں اب تک جیل میں ہیں۔شہباز شریف کی تقریر براہ راست نشر کی گئی، عمر ایوب کی مزید پڑھیں

کور کمانڈر بلوچستان کا گوادر کا دورہ، سیلاب متاثرین سے ملاقات

 کور کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے ضلع گوادر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جی او سی گوادر ڈویژن نے متاثرہ علاقے میں لوگوں کو درپیش مسائل اور امدادی ٹیموں کی جانب سے اٹھائے گئے فوری اقدامات کے بارے میں کور مزید پڑھیں

افریقی موبائل فون مارکیٹ پر چین نے قبضہ جمالیا

الیکٹرک گاڑیوں، ہوم اپلائنسز اور الیکٹرانکس کی دوسری بہت سی اشیا کے ساتھ ساتھ چین نے اب سیل فون مارکیٹ پر بھی دھاک بٹھادی ہے۔ افریقا میں سیل فون مارکیٹ پر چین کے تین برانڈ (آئی ٹیل، انفنکس اور ٹیکنو) چھائے ہوئے ہیں،حیرت انگیز بات یہ ہے کہ یہ تینوں برانڈ چینی مارکیٹ میں کبھی مزید پڑھیں

جماعت نہم کے بورڈ امتحانات کی رول نمبر سلپ اپ لوڈ کر دی گئیں 

 لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے جماعت نہم کی رول نمبر سلپ اپ لوڈ کردی گئیں۔  لاہور بورڈ کے زیر اہتمام نہم جماعت کے امتحانات 19 مارچ سے شروع ہوں گے، اس سال اڑھائی لاکھ سے زائد طلبا امتحان دے رہے ہیں۔ بتایا گیا ہےکہ ریگولر طلبا کو اپنے اداروں سے مزید پڑھیں

افغان ڈکیت گینگ کا سرغنہ کراچی سے ساتھی سمیت گرفتار

 سی ٹی ڈی نےکارروائی کرتے ہوئے افغان ڈکیت گینگ کے سرغنہ نجیب اللّٰہ کو ساتھی صدام سمیت گرفتار کرلیا۔ محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق ملزمان کراچی شہر میں اسٹریٹ کرائم کے حوالے سے خوف کی علامت سمجھے جاتے تھے ،ملزمان کا گروپ 10 افغان لڑکوں پر مشتمل ہے۔ ملزمان کا گروہ مزید پڑھیں