کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

میزبان کراچی کنگز کی پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے کراچی میں کھیلے جانیوالے 19 ویں میچ میں ملتان سلطانز کے 190رنز ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کی اننگز کے آغاز پر اوپنرز شان مسعود اور ٹم سیفرٹ کریز پر آئے جنہوں نے پہلے اوور کے اختتام تک ایک چوکے کی مدد سے 6 رنز بنائے، دوسرے اوور کی تیسری بال پر ٹم 6 کے مجموعی سکور پر پویلین لوٹ گئے، ان کو ڈیوڈ ویلے نے رن آوٹ کیا۔جیمز وینس اس وقت کریز پر شان مسعود کا ساتھ دے رہے ہیں جنہوں نے دو اوورز کے اختتام پر 15 رنز بنائے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں