کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے مابین ٹاس ہو گیا

 پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے کراچی میں کھیلے جانیوالے 19 ویں میچ کا ٹاس ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں