تقریر کے دوران وزیر اعظم کی زبان پھسل گئی

وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں پہلی ہی تقریر کے دوران زبان پھسل گئی۔
سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے حمایت کرنے پر اتحادیوں کا شکریہ ادا کیا تاہم اسی دوران ان کی زبان پھسل گئی اور انہوں نے کہا کہ وہ ان تمام جماعتوں کا شکریہ ادا کرتے ہوں جنہوں نے انہیں اپوزیشن لیڈر منتخب کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں