نواز شریف لیڈ کرتے تو اگلے 2 سال میں پاکستان دلدل سے نکل جاتا، رانا ثنا اللہ

ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف لیڈ کرتے تو اگلے 2 سال میں پاکستان اس دلدل سے نکل جاتا، عوام کے فیصلے کو غلط نہیں کہہ سکتا لیکن اس سے متفق نہیں۔ن لیگ حکومت کا چانس لے رہی ہے جو کامیاب یا ناکام ہوسکتا ہے۔

ن لیگ پر بھروسہ کر کے سادہ اکثریت دی جاتی۔نواز شریف نے ملک کو دلدل سے نکالنے کی ترجیحات کا کئی بار اظہار کیا، وہ یہی چاہتے ہیں کہ ن لیگ کو سادہ اکثریت ملے۔تقاضوں کے پیش نظر نواز شریف نے سمجھا شہباز شریف زیادہ ماہر ہیں، اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ خود کو مشکل میں ڈالنے والی بات ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں