حاملہ خاتون کو قتل کرنے والے جعلی ڈاکٹرز کا گروہ گرفتار

پولیس نےحاملہ خاتون کو قتل کرنے والی خاتون سمیت چاررکنی جعلی ڈاکٹرزکا گروہ گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نےایک روز قبل سونیا نامی خاتون کا آپریشن کرنے کی کوشش کی، دوران آپریشن خاتون دم توڑ گئی، جس کو ملزمان نے قدرتی موت ہونے کا رنگ دینے کی کوشش کی۔ واقعہ کے بعد لیاقت آباد مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کو ڈالے گئے ووٹوں میں سے کچھ ووٹ بلینک بھی تھے

 پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی نے کہا ہےکہ آصف علی زرداری کو ڈالے گئے ووٹوں میں سے کچھ ووٹ بلینک بھی تھے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران علی حیدر گیلانی کا کہنا تھا کہ آئی پی پی ، مسلم لیگ (ق) اور مزید پڑھیں

اتوار کے روز سے ملک میں مختلف علاقوں میں شدید آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی

)محکمہ موسمیات نےملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، طوفان اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرداور مطلع جزوی ابرآلودرہےگا، تاہم اتوار کے روز سے پنجاب ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کےبیشتر اضلاع میں مزید پڑھیں

جعلی اسمبلیوں میں ہونے والا صدارتی انتخاب بھی ناجائزہے، سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی اپنی طے شدہ پالیسی کے مطابق صدارتی انتخاب کا حصہ نہیں بنی، جعلی اسمبلیوں میں ہونے والا صدارتی انتخاب بھی ناجائز، غیر جمہوری ہے۔ لاہور سے جاری کردہ بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم اور کابینہ جعلی الیکشن کی بنیاد پر عہدوں مزید پڑھیں

سابق شوہر کی دوسری شادی پر راکھی ساونت بول پڑیں

معروف بھارتی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت سابق شوہر عادل درانی کی دوسری شادی پر بول پڑیں۔ راکھی ساونت نے بھارتی میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہاں یہ سچ ہے، عادل نے شادی کرلی،انہوں نے سومی خان سے کورٹ میرج کی ہے اور ان کے پاس کورٹ میرج کا سرٹیفکیٹ بھی ہے،عادل مزید پڑھیں

مردان :ڈرائیور، کنڈکٹر کے درمیان ہاتھاپائی کے باعث بس الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق، 18 زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں بس ڈرائیور اور کنڈکٹر کے درمیان ہاتھاپائی کے باعث بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے پشاور سے کراچی جانے والی بس میں تلخ کلامی کے بعد ڈرائیور اور کنڈکٹر کے درمیان ہاتھاپائی ہوگئی اور بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی۔حادثے کے فوری مزید پڑھیں

بھارتی بورڈ نے ٹیسٹ میچ کا معاوضہ بڑھانے کا اعلان کر دیا

بھارتی بورڈ نے ٹیسٹ میچ کیلئے کرکٹرز کا معاوضہ بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ بھارٹی بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کا سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر کہنا تھا کہ سیزن میں اگر کوئی کھلاڑی 5یا6 ٹیسٹ کھیلتا ہے تو اسے 30 لاکھ بھارتی روپے فی میچ اضافی ملیں گے، اگر 9 ٹیسٹ میچز مزید پڑھیں

ٹھٹھہ: 5 روز قبل ماہی گیروں کی ڈوبنے والی کشتی کے 14 لاپتا ملاحوں میں سے 3 کی لاشیں مل گئیں

حجامڑو کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر کمال شاہ نے بتایا کہ لاپتا14 ماہی گیروں میں سے 3 کی لاشیں مل گئی ہیں۔5 روز قبل مچھلی کے شکار پرجانے والی لانچ تیز ہواوں سے سمندر میں ڈوب گئی تھی، مزید پڑھیں

معروف اداکارہ آسیہ کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 12 برس بیت گئے

20 سال تک شائقین کے دلوں پر راج کرنے والی معروف اداکارہ آسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے۔دنیا نیوزکے مطابق پاکستانی فلم انڈسٹری میں”پری چہرہ“ کے نام سے مشہور خوبرو اداکارہ آسیہ کا اصل نام فردوس اِکرام تھا، 70ء کی دہائی میں آسیہ جلوہ گر تو پہلے اردو فلموں میں ہوئیں لیکن مزید پڑھیں

پہلی بار کوئی ووٹ خریدا یا بیچا نہیں گیا، محمود خان اچکزئی

صدارتی انتخاب میں حکمران اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری کے مقابلے میں شکست پانے والے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ گیا الیکشن اچھےماحول میں ہوئے، پہلی بار کوئی ووٹ خریدا یا بیچا نہیں گیا،ووٹ نہ خریدنے کی اچھی روایت پڑگئی ہے۔صدارتی انتخاب کے بعد قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں