برطانوی وزیراعظم کی ساس سدھا مورتی بھارتی راجیہ سبھا کی رکن بن گئیں

برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کی ساس سدھا مورتی کو بھارتی پارلیمنٹ میں خدمات انجام کے لئے نامزد کیا گیا ہے جس نے اپنے ارب پتی شوہر کی کاروباری کمپنی میں رہتے ہوئے انسان دوستی کے لئے کام کرنے کی تکمیل کی اب بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سفارش پر راجیہ سبھا کے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری، سنی اتحاد کونسل نے کیا اعتراض اٹھا دیا؟

پنجاب اسمبلی میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کے دوران سنی اتحاد کونسل نے اعتراض اٹھا دیا سنی اتحاد کونسل نے 8 مارچ کو حلف اٹھانے والے 24 اراکین پر اعتراض اٹھا دیا، اپوزیشن کے رہنما ملک احمد بھچر کا کہنا تھا کہ مخصوص نشستوں پر 8 مارچ کو حلف اٹھانے والے اراکین کے ووٹ کو مزید پڑھیں

عدالت نے صحافی عمران ریاض کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زمان پارک حملہ کیس میں صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کرلی ہے۔صحافی عمران ریاض کو 27 مارچ کو پولیس پر حملے اورتوڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس نے عمران ریاض کو ایک ہفتہ قبل لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرکے مزید پڑھیں

رمضان میں سحری اور افطاری کے کیلئے کتنی دیر تک گیس دی جائے گی ؟ اعلان ہو گیا

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے رمضان میں سحرو افطار کےاوقات میں بلاتعطل گیس فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ترجمان کےمطابق سحری کےلیے رات ڈھائی سےصبح 8 بجےتک گیس فراہم کی جائےگی جب کہ افطاری کےلیے سہ پہر 3 سے رات 10 تک بلاتعطل گیس فراہم کی جائےگی۔ترجمان کا کہنا ہےکہ گیس مزید پڑھیں

رمضان سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربااضافہ

رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ایک ہفتے کے دوران ایل پی جی کی قیمت میں مجموعی طور پر 53 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی قیمت 257 روپے سے بڑھ کر 310 روپے مزید پڑھیں

مسافر طیارے کے دونوں پائلٹ دوران پرواز سو گئے

انڈونیشیا میں مسافر طیارے کے دونوں پائلٹ پرواز کے دوران سو گئے اور طیارے کا رخ بھی مڑ گیا، 28 منٹ بعد ایک پائلٹ بیدار ہوا اور اسے احساس ہوا کہ اس کا کو پائلٹ سو رہا تھا اور طیارہ ٹریک پر نہیں تھا۔روزنامہ جنگ نے غیرملکی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ جنوری میں باٹیک مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے ملک بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی، کب سے شروع ہوگا؟ جانیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں نئے سلسلے کے تحت 11 مارچ تک بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ 12 مارچ کو ملک میں داخل ہوگا، آج سے 13 مارچ کے دوران بلوچستان کے کئی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری مزید پڑھیں

ودحہ سے اسلام آباد کیلئے اڑان بھرنے والا پی آئی اے کا طیارہ دوبارہ دوحہ لینڈ کرگیا

قومی ایئر لائن پی آئی اے کی دوحہ سے اسلام آباد کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث طیارے کو 50 منٹ بعد واپس اتار لیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 288 شیڈول سے ایک گھنٹہ 20 منٹ کی تاخیر سے دوحہ سے اسلام مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کارکا نیا شیڈول جاری

وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ہفتے کے 5 دن کھلے رہنے والے دفاتر میں اوقات کار صبح 9 سے 3 بجے تک ہوں گے۔نوٹیفکیشن میں مزید پڑھیں

نئے صدر مملکت کب حلف اٹھائیں گے،تقریب کہاں ہو گی ،حلف کون لے گا ؟

نئے منتخب صدر مملکت کی حلف برداری کیلئے ایوان صدر میں تیاریاں مکمل کر لی گئیں ، نئے صدر مملکت اتوار کو سہ پہر 4 بجے حلف اٹھائیں گے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس فائز عیسیٰ نئے صدر مملکت سے حلف لیں گے ۔ آج نئے صدر مملکت کا انتخاب مکمل ہو جائے گا، چیف الیکشن مزید پڑھیں