شہباز شریف کی آصف زرداری کو دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد

وزیراعظم شہباز شریف نے دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر آصف زرداری کو مبارک باد دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ سینیٹ، قومی اسملبی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں نے آصف زرداری پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا، وہ وفاق کی مضبوطی کی علامت اور بطور صدر اپنی آئینی ذمہ مزید پڑھیں

آصف زرداری سندھ سے مسلسل پانچویں صدر مملکت

20 جون 2001 کو سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے صدر بننے سے مارچ 2024 آصف علی زرداری کے منتخب ہونے کے بعد گزشتہ 23 سال سے عہدہ صدارت صوبہ سندھ کی شخصیات کے پاس ہی رہا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما آصف علی زرداری دوسر ی مدت کےلئے صدر منتخب ہوگئے ہیں، یہ پاکستانی تاریخ مزید پڑھیں

کراچی جانیوالی بس حادثے کا شکار، ایک مسافر جاں بحق، 3 زخمی

کراچی جانیوالی بس کو موٹروے ایم ون رشکئی کے قریب حادثہ پیش آ گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ن مسافروں سے بھری بس پشاور سے کراچی جا رہی تھی کہ رشکئی کے قریب حادثہ پیش آ گیا، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ جاں مزید پڑھیں

9 مئی کے جتھے اب بھی حملے کر رہے ہیں: امیر مقام

مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ 9 مئی کے جتھے اب بھی حملے کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق لیگی رہنما امیر مقام کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی گاڑیاں جلانے کی تحقیقات ہونی چاہئیں، اس طرح حقائق سب کے سامنے آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

جی ڈی اے نے تحریک انصا ف کے کل ہونیوالے احتجاج کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

جی ڈی اے نے تحریک انصا ف کے کل ہونیوالے احتجاج کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا ۔ جی ڈی اے اور اتحادی جماعتوں نے فراڈ الیکشن کے نتیجے میں وجود میں آنے والی حکومتوں کے خاتمے تک احتجاجی تحریک جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے کل (اتوار کو) سندھ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی نہ کرنے کے باعث سابق زمبابوین کپتان مساکدزا عہدے سے مستعفی

سابق زمبابوین کرکٹر و کپتان ہیملٹن مساکدزا نے ڈائریکٹر کرکٹ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔امت نیوز کے مطابق میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کیلئے کوالیفائی نہ کرنے کے باعث انہوں نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔سابق کرکٹر و کپتان کو مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا چاند پیر کو نظر آنے کا کتنا امکان؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات کی جانب سے پیر کی شام کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا قومی امکان ظاہر کر دیا گیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہےکہ 10 مارچ کو دوپہر 2 بجے رمضان المبارک کا چاند پیدا ہو گا جس کی 11 مارچ کو رویت کے وقت عمر مزید پڑھیں

16 ٹرینیں نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ،ٹینڈر جاری

پاکستان ریلوے کا اربوں روپے سالانہ کما کر دینے والی ملک بھر میں چلنے والی مزید 16مسافر ٹرینوں کی آوٹ سورسنگ کرنے کا فیصلہ جبکہ ٹرینوں کو نجی کمپنیوں کو دینے کیلئے ٹینڈر بھی جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ریلوے نے ملک بھر کے مختلف شہروں میں چلنے والی مزید مزید پڑھیں

نوازشریف نے وفاقی کابینہ سے متعلق وزیراعظم شہبازشریف کو کیا ہدایات دیں؟ پتہ چل گیا

مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو وفاقی کابینہ کی تشکیل سے متعلق ہدایات دے دیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق نوازشریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کا اجلاس ختم ہو گیا جس میں پارٹی کی سینئر قیادت موجود تھی۔ نوازشریف نے شہباز شریف کو اجلاس کے دوران ہدایات دیں مزید پڑھیں

خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، فیصل نیاز ترمذی

متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نےصنفی مساوات کو یقینی بنانے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے مزید ٹھوس اقدامات کرنا ہوں گے۔ انھوں نے پاکستانی سفارتخانے میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے مزید پڑھیں